فلم ’دی گولڈ فنچ‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم دی گولڈ فنچ کا سنسنی خیزٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی         نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی مو ت کے بعد دوسری فیملی کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیکول کڈمین کے علاوہ سارہ پالسن،فن وولف ہارڈ،جیفرے رائٹ،پیٹر جیکب سن اور رابرٹ جوئے شامل ہیں۔

فلم 13ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.