اقراء عزیز اور یاسر حسین نے باضابطہ منگنی کرلی

لکس اسٹائل ایوارڈز میں منفرد شادی کی پیشکش کرنے پر تنازع کا شکار ہونے والی شوبز جوڑی اداکار و میزبان یاسر حسین اور اداکارہ اقراء عزیز نےباضابطہ منگنی کرلی ۔اداکارہ اقراء عزیز کی بہن سدرہ عزیز نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنی بہن اقراء عزیز کی منگنی کی تصویر ایک تفصیلی پیار بھرے کیپشن کے ساتھ شیئر کی۔اپنی پوسٹ میں انہوں نے منگنی میں اپنی عدم موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا اور جوڑی کو مبارکباد دی ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.