’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ ‘کاٹریلر جاری
ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
جیمز بابن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے والدین کو بچانے اور سونے کے شہر کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ مشن پر روانہ ہوجاتی ہے۔
فلم کی کاسٹ میں ایسابیلا مونر،یوگینیو ڈربز،مائیکل پینا،ڈینی ٹریجو،پیا ملر اور ایوا لونگوریا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
فلم 9اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.