فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ برطانیہ ،امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ برطانیہ ،امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہریار منور نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کی بین الاقوامی سینما گھروں میں نمائش کی تاریخ کا اعلان کیا تھا اور اب فلم برطانیہ امریکا اور کینیڈا کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دی گئی۔ فلم کی کاسٹ میں مایا علی،ماہرہ خان، زارا نور عباس، شہریار منور، فواد خان،میرا ،حناء دلپذیر اور ندیم بیگ شامل ہیں،فلم کے ہدایت کار عاصم رضا ہیں جبکہ فلم پاکستان یں عید الاضحی پر ریلیزکی جائےگی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.