فلم ’دی لوج‘ 22 اگست کو ریلیز ہوگی

خوف ، دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’دی لوج‘ 22 اگست کو ریلیز کی جائےگی۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو دو بچوں کے باپ سے شادی کرکے ان کے ساتھ رہنے لگتی ہے تاہم خاتون کی آمد کے بعد کئی پر اسرار واقعات اس خاندان کیلئے مشکلات کھڑی کردیتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں رچرڈ آرمیٹاگا،ریلے کیوہ،جیڈن مارٹل،لیا میک ہیو،الیسیا سلور اسٹون اور کیٹلین ویلز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.