فلم ’سپر اسٹار‘ کا 4 روز میں 11 کروڑ کا بزنس
فلم نے پاکستان میں 6 کروڑ 3 لاکھ اور بیرون ممالک 5 کروڑ ایک لاکھ کا بزنس کیا ہے، اس طرح ’سپراسٹار‘ دنیا بھر سے مجموعی طور پر 11 کروڑ 4 لاکھ کی کمائی کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

فلم میں اداکارہ ماہرہ خان اوربلال اشرف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ سینئر اداکار جاوید شیخ اورندیم بیگ نے بھی فلم میں اہم کردار ادا کیے ہیں۔
فلم میں ماہرہ نے نہ صرف بہترین اداکاری کی ہے بلکہ بے حد خوبصورت بھی نظر آئی ہیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.