فلم اینجل ہیز فالن کانیا ٹریلرجاری

ہالی ووڈ تھرلر فلم اینجل ہیز فالن کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

رک رومن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اولمپس ہیز فالن سیریز کا تیسرا حصہ ہے جس کی کہانی ایک ایسے سیکرٹ سروس ایجنٹ کے گرد گھوم  رہی ہے جس پر صدر کو قتل کرنے کا الزام لگ جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جیرارڈ بٹلر، مورگن فری مین، ڈینی ہسٹن، مائیکل لینڈز،پائپر پیرابو، ٹم بلیک اور نک نولٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 21 اگست کو برطانیہ جبکہ 29 اگست کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.