ماسکو: فائر ورک فیسٹیول سے آسمان روشن ہوگیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل فائر ورک فیسٹیول سے آسمان روشن ہوگیا۔

آتش بازی سے آسمان دُلہن کی مانند سج گیا جسے دیکھنے کے لیے  شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

موسیقی کی دھنوں نے آتش بازی کے مزے کو دوبالا کردیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.