لاہور آرٹس کونسل میں ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب آج ہو گی
لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج (جمعہ ) لحمرا ہال ون میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب کی مہمان خصوصی چیئر پرسن بورڈآف گورنر منیزہ ہاشمی ہوں گی ۔ تقریب میں گلوکارہ ترنم ناز،حمیرا چنا، افشاں بیگم، عذرا جہاں، صائمہ جہاں، سائر ہ نسیم، شبنم مجید اور دیگر گلوکار میڈیم نور جہاں کے گائے ہوئے گیت پیش کر کے انہیں خراج تحسین پیش کریں گے.
Email This Post
تبصرے بند ہیں.