روس میں انٹر نیشنل ایئر شو کا آغاز
روس میں انٹر نیشنل ایئر شو کا آغاز ہوگیا ہے۔
ماسکو ریجن میں شروع ہونے والے انٹر نیشنل ایئر شو 2019 کا آغاز ہو گیا ہے۔
پہلے روز روسی جیٹ طیاروں اور سول ایئر کرافٹ نے فضا میں پروازیں کی۔
ایئر شو میں 29 ملکوں کی 180 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں جس میں مختلف ملکوں کی ہزاروں نئی پراڈکٹس،ٹیکنالوجی اور ڈیزائن پیش کئے گئے ہیں۔
پہلی مرتبہ روس نے چین کے ساتھ مل کر سالانہ ایئر شو کا اہتمام کیا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.