جرمنی ، اُڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب اُڑان
جرمن کمپنی کی جانب سے110کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنے والی فلائنگ ٹیکسی متعارف کی گئی ہے ۔
فلائنگ ٹیکسی نے جرمنی میں اپنی پہلی آزمائشی اُڑان بھری اور کامیابی سے مقررہ فاصلہ طے کیا۔
اس فلائنگ ٹیکسی میں اٹھارہ پنکھے نصب کئے گئے ہیں۔
ٹیکسی میں دو افراد باآسانی 35کلو میٹر تک کا سفر کر سکتے ہیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.