بھارت نے نریندر مودی کے جہاز کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی
بھارتی وزیراعظم ہاﺅس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے والے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے وزیراعظم مودی 21ستمبر کو نئی دہلی سے ائیر انڈیا ون کے ذریعے نیویارک روانہ ہوں گے جب کہ وہ 27ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کریں گے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.