نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر الزام ہے کہ انہوں نے ہوٹل ، پٹرول پمپس اور بنگلے فرنٹ مین اور بے نامی داروں کے نام پر بنائے ہیں ۔ اس کے علاوہ خورشید شاہ پرکوآپریٹوسوسائٹی میں بنگلے کیلئے ایمنسٹی پلاٹ غیرقانونی طور پر اپنے نام کرانے کاالزام بھی ہے۔خورشید شاہ کے خلاف سات اگست کو تحقیقات کا آغاز ہوا تھا ۔ خورشید شاہ کو راہداری ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا ۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.