میگھا 21ستمبر کونیو ےارک میں ہونے والی پریڈمیں حصہ لے گی
گلوکارہ میگھا کشمیر سے یکجہتی کیلئے اسپیشل پاکستان سے نیو ےارک جا رہی ہے
میگھا 21ستمبر کونیو ےارک میں ہونے والی پریڈمیں حصہ لے گی۔
تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں پاکستانیوں اور کشمیریوں نے ملک کر اظہار یکجہتی کشمیر کیلئے21دسمبر کوایک بہت بڑی پریڈ کروا رہے ہیں جس میں پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میگھا کشمیر سے یکجہتی کیلئے اسپیشل پاکستان سے نیو ےارک جا رہی ہے ،میگھا بطور گلوکار پہلی بار انٹر نیشنل ٹور پرجارہی ہے، وہا ں وہ اظہار یکجہتی کشمیر کے نام گیت و ترانہ اپنی آواز میں پیش کرے گی۔
تبصرے بند ہیں.