رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں ویلز اور جارجیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
جاپان میں جاری 9ویں رگبی ورلڈ کپ میں (کل) پیر کو جارجیا اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ رگبی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، میگا ایونٹ میں (آج) پیر کو واحد میچ پول ڈی کی ٹیموں جارجیا اور ویلز کے درمیان کھیلاجائے گا.
Email This Post
تبصرے بند ہیں.