سب سے بڑی اسلامی ملک انڈونیشیاءمیں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کے بعد انڈونیشیا کے شہروں میں شدید زلزلے نے ایک بار پھر تباہی مچادی ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے امبون شہر میں واقع یونیورسٹی کی عمارت جزوی طور پر تباہ ہوئی جس سے ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوئے جب کہ زلزلے کے باعث فوری طور پر جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہیں البتہ قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سڑکوں اور عمارتوں میں دراڑیں پڑنے کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.