آسٹریلیا اور سری لنکا ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائے گا
آسٹریلیا اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل اتوار کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
سری لنکن خواتین ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں وہ تین ٹی 20 اور اتنے ہی ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ (کل) پیر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.