فلم’اسپائس اِن ڈسگائز‘ کا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ’اسپائس ان ڈسگائز‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

نک برونو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کو بچانے کیلئے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ول اسمتھ سمیت ٹام ہالینڈ، راشدہ جونز، بین مینڈلسن، کیرن گیلان، ڈی جے خالد اور میسی اوکا شامل ہیں۔

فلم رواں برس دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.