ایرانی خاتون فلمساز سلمانیہ کے فلم میلے میں ریفری کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں
ایرانی خاتون فلم ساز ‘پوران درخشندہ’ کو عراقی اقلیم کردستان کے شہر سلیمانیہ میں ہونے والے چو تھے فلم فیسٹیول میں بطور ریفری خدمات سرانجام دے رہی ہیں ۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق چوتھا عالمی فلم فیسٹول 7اکتوبر تک جاری رہے گا، اس فیسٹیول میں 78ممالک سے 134فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.