ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اْٹھا

چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ایفل ٹاور گلابی روشنی سے جگمگا اُٹھا۔

دنیا بھرمیں چھاتی کے کینسر سے آگاہی مہم کا آغاز ہوگیا ہے جسکے لیے اکتوبر کا پورا مہینہ مختص کیا جاتا ہے۔

آگاہی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز فرانس کے دارالحکومت پیرس کا ایفل ٹاور بھی چھاتی کے کینسر کے مخصوص گلابی رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اْٹھا۔

اس حوالے سے دنیا بھر میں مختلف سیمینارز، ورک شاپ و مختلف تقریبات منعقد کی جا تی ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.