جاپان میں 27فٹ 9انچ اونچا روبوٹ تیار

جاپانی کمپنی نے دیوہیکل انسانی روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کے سر پر بیٹھ کر اسے با آسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

روبوٹ کا وزن 7.3 ٹن ہے جبکہ قد 27 فٹ 9 انچ ہے۔

کمپنی کے انجینئر کا کہنا ہے وہ سائنس فکشن سیریز کے روبوٹ جیسا روبوٹ بنانا چاہتے تھے اور بلآخر چھ سال کی محنت کے بعد اس مقصد میں نہ صرف کامیاب ہوگئے بلکہ اُن کے اس کارنامے کو گنیز بک میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.