محمد حسنین انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنیوالے سب سے کم عمر بائولر بن گئے

قومی ٹیم کے پیسر محمد حسنین انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سب سے کم عمر بائولربن گئے‘19 سالہ فاسٹ بولر نے یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سر انجام دیا، محمد حسنین نے اننگز کے 16 ویںاوور کی آخری گیند پر راجا پکسایا کو چلتے کیا اور اپنے اگلے اوور کی ابتدائی دو گیندوں پر دو کھلاڑیوں کو آؤ ٹ کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.