سعودی فلم آسکر کے لیے نامزد
سعودی فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ کو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا۔
سعودی فلم ڈائریکٹر ہیفا المنصور کی فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ 35 سال تک جاری سینما گھروں کی بندش ختم ہونے کے بعد پہلی سعودی فلم ہے جو آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کی گئی ہے۔
فلم کی کہانی ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر کی زندگی اور معاشرے میں جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے۔
واضح رہے کہ فلم ’دی پرفیکٹ کینڈی ڈیٹ‘ کو 2020ء آسکر ایوارڈ کے لیے بہترین بین الاقوامی فلموں کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.