کیلیفورنیا میں دی گریٹ پیسیفک ایئرشو

امریکی شہر کیلیفورنیا میں چوتھے دی گریٹ پیسیفک ایئرشو کا انعقاد کیا گیا۔

ایئر شو میں یو ایس اے ایف تھنڈر برڈز سمیت، رائیل ایئر فورس ایروبیٹک ٹیم، دی ریڈ ایروز اور کینیڈین فورسز اسنوبرڈز کے علاوہ دنیا بھر سے ماہر پائلٹس نے حصہ لیا اور ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔

ہنٹنگٹن کے ساحل پر ہونے والے اس بین الاقوامی ایئر شو میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.