امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی سست اقتصادی شرح نمو کے باعث آئل ریفائنریز کی ریفائننگ میں کمی ہے، تاہم امریکہ چین کشیدگی میں کمی کے امکانات پر قیمتوں میں کمی محدود رہی۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 65 سینٹ (1.1 فیصد ) گر کر 59.26 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 34 سینٹ (0.6 فیصد ) کمی کے ساتھ 53.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.