ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 1.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2285 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.