قومی ہاکی ٹیم لاہور سے ہالینڈ روانہ

جرمنی میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے ہالینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے علامہ اقبال ایئر پورٹ روانہ ہوئی۔ٹیم غیرملکی پرواز سے ایمسٹرڈیم روانہ ہوئی،جہاں سے قومی ہاکی ٹیم جرمنی پہنچے گی۔قومی ٹیم 22 اور 23 اکتوبر کو جرمنی کے خلاف میچز کھیلے گی جبکہ اولمپک کوالیفائنگ راﺅنڈ کے میچز 26 اور 27 اکتوبر کو نیدر لینڈز کے خلاف شیڈول ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.