پیرس میں ڈیجیٹل آرٹس فیسٹیول کا انعقاد

پیرس میں منعقد کیے جانے والے ڈیجیٹل آرٹس فیسٹیول میں دِکھائی جانے والے روشنی اور موسیقی کے انوکھے نظاروں نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

پیرس کے آرٹ میوزیم میں منعقد ہونے والے اس ڈیجیٹل آرٹس فیسٹیول میں ماہر فنکاروں نے گرافکس، لیزر لائٹس اور ساؤنڈ ایفیکٹس کے ذریعے شاندار آرٹ کے نمونے پیش کیے۔اس فیسٹیول کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.