بیجنگ میں پہلی بار بین الاقوامی سیلینگ ریس

بیجنگ میں پہلی بار سیلینگ ریس کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر سیلرز نے پانی کی لہروں پر کشتی رانی کرتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کی جھیل Qinglong پر پہلی بار منعقد ہونے والے اس سیلنگ مقابلے میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ساٹھ سے زائد سیلرز نے حصہ لیا۔

اس ایونٹ میں جہاں کچھ سیلرز اپنی مہارت کی بنا پر فنش لائن تک پہنچے، وہیں کچھ بہت پیچھے رہ گئے جبکہ پانی کی لہروں پر تیرتی کشتیاں دیکھ کر شائقین نے بھی خوب انجوائے کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.