نور خان کی پاکستان فیشن ویک کے تیسرے روز بھی ریمپ واک

اداکارہ نور خان نے پاکستان فیشن ویک کے تیسرے روز بھی ریمپ واک کی ۔اداکارہ نے ڈیزائنر ہما عدنان کے ملبوسات کی فیشن شو میں نمائش کی، فیشن ویک کے تیسرے روز انہوں نے ہما عدنان کا تیار کردہ نارنجی اور سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا۔ اداکارہ کو اس فیشن شو میں خوب سراہا گیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.