ہیلووین تہوار، گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا
دنیا بھر میں ہیلووین کےجشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس موقع پر مختلف ممالک میں دلچسپ تقریبات کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔ہیلووین کا جشن منانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا اور اس موقع پر اپنا نیا ڈوڈل متعارف کروا دیا۔واضح رہے کہ ہیلووین کا تہوار دنیا بھر میں 31 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.