دبئی میں برائیڈل فیشن شو کے رنگ

دبئی میں شادی کے ملبوسات کے حوالے سے شاندار برائیڈل فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

شو میں دلہنوں کے روپ میں خوبصورت ماڈلز نے نت نئے گاوئنز زیب تن کیے اور ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

ایونٹ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ڈیزائنرز کی موسم بہار کی کلیکشن کو خوب سراہا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.