فلم ’’کہے دل جدھر‘‘ کا پوسٹر جاری

پاکستانی فلم ’’کہے دل جدھر‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ پوسڑ میں فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار سمندر کے ساحل پر سورج کی طرف دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے کھڑے ہیں، فلم میں اداکارہ منشا پاشا، جنید خان اور ساجد حسن شامل ہیں۔فلم کی کہانی محبت اور ایکشن کا امتزاج ہے۔ ہدایت کار جلال رومی کی یہ فلم آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.