رافیل نڈال نے اسپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیا

  رافیل نڈال نے اسپین کو چھٹی بار ڈیوس کپ ٹرافی کا حقدار بنا دیا۔

رافیل نڈال کیلیے رواں برس بہت عمدہ رہا، وہ سیزن کا اختتام بھی نمبرون پلیئر کے طور پر کرنے میں کامیاب رہے ہیں، روبرٹو بوٹسٹا اگٹ نے فلیکس ایگور ایلیسم کو زیر کیا جبکہ رافیل نڈال نے دوسرے سنگلز میں کینیڈین حریف ڈینس شیپالوف کو مات دے کر اپنی ٹیم کو2-0 کی فیصلہ کن برتری دلائی، جس کے بعد ڈبلز کی نوبت نہیں آئی۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.