ویسٹرن آسٹریلیا نے مارش کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ویسٹرن آسٹریلیا نے کوئنزلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر مارش کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے 206 رنز کا ہدف 48 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، شان مارش نے ناقابل شکست سنچری بناکر ویسٹرن آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.