فخر پاکستان علیم ڈار نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فخر پاکستان علیم ڈار نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ امپائر علیم ڈار ان دنوں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں امپائرنگ کر رہے ہیں اور انہو ں نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیوبکیز کا 128 ٹیسٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے اس ریکارڈ توڑنے کے بعد علیم ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ہیں.

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.