واشنگٹن سے بوسٹن تک کا علاقہ برف سے ڈھک گیا

واشنگٹن سے بوسٹن تک کا علاقہ برف سے ڈھک گیا ہے۔

واشنگٹن سے بوسٹن تک کے امریکاکے وسیع مشرقی علاقے پر ہفتے کی رات شدید برف باری ہوئی، جس میں نیو یارک سٹی کا جنوبی علاقہ بھی شامل ہے، جہاں طوفانی برسات ہوئی اور سلیٹ گرتی رہی۔

برف باری کے باعث سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.