لاپتا مہک کماری عدالت میں پیش، اسلامی نام علیزہ
جیکب آباد میں چارروزقبل لاپتا ہونےوالی مہک کماری عدالت میں پیش ہوگئی۔
لڑکی نےعدالت کو بتایا کہ اس نے مسلمان ہوکرنام علیزہ رکھا اور علی رضا سےشادی کی۔
عدالت نےعلی رضا کےعدالت میں پیش نہ ہونے پر سماعت کل تک کےلیے ملتوی کردی۔
لڑکی کوگڑھی یاسین کےایک مکان سےگزشتہ روزحفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا۔
بیٹی مہک کماری کے والد نےتھاناسول لائن میں اغوا کا مقدمہ درج کرایاتھا۔
دوسری جانب مہک کماری کے ورثا نے ڈی سی چوک پر احتجاج بھی کیا ۔
Email This Post
تبصرے بند ہیں.