اللہ کے کلام کا معجزہ ،پیدائشی گونگا بہرہ 58سالہ شخص سورة فاتحہ کی تلاوت سننے کے دوران اچانک سننے اور بولنے لگ پڑا

پیدائشی گونگا بہرہ سعودی شخص بزرگ عمر میں پہنچ کر اچانک سے بولنے اور سننے لگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی باشندہ جمال الشہری پیدائشی گونگا اور بہرہ ہے جو آج سے 58 برس پہلے ابہام میں پیدا ہوا۔ اس کی اب تک کی تمام زندگی سماعت اور گویائی سے محروم زندگی میں ہی گزر گئی۔ تاہم وہ دو روز قبل معمول کے مطابق مسجد میں نماز پڑھنے گیا۔ امام صاحب سورة فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے۔ اچانک جمال کو یوں محسوس ہوا کہ اس کے بہرے کان تلاوت کی آواز سن سکتے ہیں۔ اسے خود پر یقین نہ

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.