رواں سال آسکرز ایوارڈز میں جنوبی کوریا کی فلم ’پیراسائٹ‘ نے تاریخ رقم کی جسے بہترین ہدایت کار کے اکیڈمی ایوارڈ کے ساتھ بہترین فلم کا ایوارڈ بھی دیا گيا ہے۔
جنوبی کوریا میں بننے والی فلم ’پیرا سائٹ‘ ایسی پہلی فلم بن گئی ہے جسے انگریزی زبان میں نہ ہونے کے باوجود بہترین ہدایت کار اور فلم کے ایوارڈز دیے گئے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.