پاکستان میں 5 جی کے لئے تیاریوں میں ہواوے بھی پیش پیش، نئی پراڈکٹس جاری کر دیں
ہواوے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور پریذیڈنٹ ریان ڈینگ نے ہواوے کی نئی 5G پراڈکٹس اور سلوشنز جاری کیے ہیں اور اس کے ساتھ کمپنی کا نیا 5G پارٹنرinnovation پروگرام بھی لانچ کیا ہے۔ان کوششوں کا مقصد ایک پھلتا پھولتا 5G ایکو سسٹم بنانا ہے۔ا س موقع پر انھوں نے کہا کہ ڈیپلائمنٹ، ایکو سسٹم اور تجربے کے حوالے سے 5G ہماری سوچ سے بڑھ کر ہے۔ اب تک ہواوے کو 5G کے 91 کنٹریکٹس مل چکے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ ہواوے ایک ممتاز عالمی سپلائر کی حیثیت سے بہترین 5G سلوشنز وضع کرنے کے لیے پر عزم.
Email This Post
تبصرے بند ہیں.