ایس ای سی پی نے فیوچر مارکیٹ میں شارٹ سیلنگ کو اپ ٹک رول سے منسلک کر دیا
ایس ای سی پی نے فیوچر مارکیٹ میں شارٹ سیلنگ کو اپ ٹک رول سے منسلک کر دیا۔ ایس ای سی پی نے بتایاکہ فیصلہ اسٹاک مارکیٹ میں لیکوڈیٹی کو بحال رکھنے میں معاون ہو گا،ایس ای سی پی کے سرکلر کے مطابق فیوچر مارکیٹ کے 36 حصص کو اپ لنک رول سے مشروط کیا گیا ہے،میوچل فنڈ کے لئے قرض کی مدت کو 90 دن سے بڑھا کے 360 دن کر دیا گیا ہے۔
Email This Post ایس ای سی پی کے مطابق مارکیٹ کے بروکرز کی کم از کم سرمائے کے عوض ڈیپازٹ کی شرائط کو بھی کم کر دیا گیا ،ایس ای سی پی مارکیٹ کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور تمام متعلقہ اداروں اور شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔
تبصرے بند ہیں.