یورو کپ 2020 ایک سال کیلئے ملتوی

کورونا وائرس کے باعث فٹ بال يورو کپ 2020 ایک سال کےلیے ملتوی کر ديا گيا۔

ایونٹ کا آغاز 12 جون سے ہونا تھا جس کا انعقاد اب آئندہ سال جون ميں کرايا جائے گا۔

دوسری جانب مئی ميں ہونے والا سال کا دوسرا گرينڈ سلم فرنچ اوپن ٹينس ٹورنامنٹ بھی ملتوی ہوگيا جس کا آغاز اب 20 ستمبر سے ہوگا۔

اسکے علاوہ 11 سے 17 مئی تک کيليفورنيا ميں ہونے والے پروفيشنل گالف چيمپيئن شپ کو بھے ملتوی کر ديا گيا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.