گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے ہاتھ دھونے کا طریقہ بتایا

عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے بھی کورونا وائرس سے بچنے کیلئے آگہی پھیلانے میدان میں آگیا اور اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا۔

گوگل نے اپنے اس نئے ڈوڈل میں ہنگری کے معالج Ignaz Semmelweis کو اعزاز دیتے ہوئے ہاتھ دھونے کا طریقہ بتایا۔

واضح رہے کرونا وائرس سے 178ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 10ہزارافراد ہلاک اور 2لاکھ سے زائد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 88ہزار مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

تبصرے بند ہیں.