اے ٹی ایم سے 12 کروڑ ٹرانزیکشنز کی گئیں، اسٹیٹ بینک

اے ٹی ایم سے سب کی زندگی آسان ہوگئی ہے لیکن عید کی چھٹیوں میں ہمیشہ اے ٹی ایم خالی ہونے سے صارفین پریشان ہوجاتے ہیں، اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران تین مہینوں میں ملک بھر میں اےٹی ایم سے12 کروڑٹرانزیکشنزکی گئیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق تین مہینوں میں اے ٹی ایم سے12 کھرب 61 ارب کیش نکلوایاگیا، عید کے چھٹیوں میں اسٹیٹ بینک کے نوٹس لینے کے باجود اکثر بینکس کے اے ٹی ایم خالی ہو کر صارفین کا منہ چڑاتے ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

2 تبصرے

  1. 918kiss کہتے ہیں

    We found the coolest website. that you probably like very much Let’s have a look joker123 in case you need it.

  2. gclub کہتے ہیں

    I used to use gas service with you. King99 . loves the professionalism of your company.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.