بزنس پی آئی اے کی ٹوکیو سےکراچی پروازیں 25 جون سے دوبارہ شروع ہونگی

پی آئی اے جاپان نے گزشتہ ایک سال میں ہدف سے 35 فیصد زیادہ منافع کما کر ٹوکیو اسٹیشن کو بند ہونے سے بچا لیا ، پی آئی اے جاپان کے گزشتہ سال عہدہ سنبھالنے والے کنٹری مینجر بشیر الدین خان کی انتھک کوششوں سے پی آئی اے جاپان نے ہدف سے 35 فیصد منافع حاصل کرکے ٹوکیو اسٹیشن کو بند ہونے سے بچالیا ہے دوسری جانب جاپانی حکومت کی جانب سے پی آئی اے کے لیے چینی مسافروں کی تعداد کو ماہانہ ایک ہزار تک محدود رکھنے کے خلاف بھی پاکستانی حکومتی سطح پر جاپان سے بات چیت کی گئی ہے جس میں جاپان مِیں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے اہم کوششیں کی ہیں اور پاکستان اور جاپان کے اسلام آباد میں ہونے والے جائنٹ اکنامک ڈائیلاگ میں یہ معاملہ اٹھایا گیا ہے جس کے بعد توقع ہے کہ جاپانی حکومت چینی مسافروں کی تعداد کے حوالے سے عائد پابندی ختم کردے گی جس سے بھی پی آئی اے کو مسافروں کی بڑی تعداد مل جائے گی جبکہ پی آئی آے حکام کی کوششوں سے ٹوکیو سے براستہ اسلام آباد کراچی کے لیے بھی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے جو 25 جون سے شروع ہو جائیں گی جس سے کراچی جانے والے جو مسافر دوسری ائیر لائنوں سے سفر کرنا شروع ہوگئے تھے وہ بھی دوبارہ پی آئی آئے سے سفر کرنے کو ترجیح دیں گے۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

7 تبصرے

  1. gclub کہتے ہیں

    I am very grateful to the presentation of your forums that gclub be further applied in the entertainment industry and has a much better probability In entering as an actor and audition in the future

  2. gclub کہتے ہیں

    I really like your writing skills, keep it up for more sexygame for professional Website Designing and best SEO Services at the best price.

  3. บาคาร่าจีคลับ کہتے ہیں

    Auto finance or auto financing is the phrase used when an individual wants to purchase a car but cannot give the complete required amount of the vehicle upfront. บาคาร่าจีคลับ In an auto finance process, the person buying the automobile would first make an application for auto financing.

  4. สมัครจีคลับ کہتے ہیں

    The main reason for trying to plan during the bargaining period of choosing to gamble online สมัครจีคลับ is the confidence during the planning period for further long-term profits in the future. and as a necessity, details enhance extra income to win more bonus prizes

  5. afb1188 کہتے ہیں

    If someone wants to update it the mostLatest technology thereafter, he will have to visit this site quickly superlot and keep updatingEvery day.

  6. lsm99 کہتے ہیں

    I really like your country’s very good culture. It’s the best that I really like. Since I like learning ufabet‹and cultures. Make it fun to go with it every day of traveling

  7. jack88 کہتے ہیں

    I like to take my family out to do things like this. And play various games as well For good health to play slotxo. I’ll let him play an interesting game.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.