پریانکا ٹویٹر پر 2 کروڑسے زائد مداح بنانے والی پہلی بالی ووڈ اداکارہ

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 2 کروڑ29 لاکھ سے زائد تک پہنچ گئی۔پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔

انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر دو کروڑ سے زائد مداح بنانے والی بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں۔

پریانکا ان دنوں اپنے کئی نئے پراجیکٹس میں مصروف ہیں۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.