برازیل سربیا کو شکست دے کر ناک آوٹ مرحلے میں داخل

فیفا ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے سربیا کو 2-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنلز مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپارٹک اسٹیڈیم ماسکو میں کھیلے گئے میچ میں برازیل کو اگلے راو¿نڈ میں پہنچنے کے لیے سربیا کو شکست دینے کی ضرورت تھی۔برازیل کی جانب سے پہلا گول 36ویں منٹ میں پولنہو نے اسکور کیا۔اس سبقت کو ختم کرنے کی سربیا نے بھرپور کوشش کی اور کچھ اچھے مووز بھی بنائے تاہم برازیل نے 68ویں منٹ میں تھیاگو سلوا کے ذریعے دوسرا گول اسکور کرکے اس کی ساری امیدوں پر پانی پھیردیا۔دوسری جانب سوئٹزر لینڈ نے کوسٹا ریکا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر اگلے راونڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

3 تبصرے

  1. webhosting کہتے ہیں

    Hey there! I’m at work browsing your blog from my new apple iphone!
    Just wanted to say I love reading through your blog and look forward to all your posts!
    Keep up the excellent work!

  2. website hosting services کہتے ہیں

    Wonderful work! This is the type of info that are supposed to be shared around
    the web. Shame on Google for now not positioning this post upper!
    Come on over and consult with my website . Thanks =)

  3. content hosting کہتے ہیں

    This is very interesting, You are a very skilled blogger.
    I have joined your feed and look forward to seeking more of your wonderful post.
    Also, I’ve shared your web site in my social networks!

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.