دبئی میں 18 سال سے کم عمر مسافروں کے اکیلے داخلے پر پابندی لگا دی گئی
دبئی میں 18 سال سے کم عمر مسافروں کے اکیلے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق دبئی امیگریشن اتھارٹی نے پی آئی اے انتظامیہ کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے خصوصی مراسلہ جاری کر دیا۔
Email This Post