برطانوی قصبے میں سالانہ پرام ریس کا انعقاد

برطانیہ کے قصبے Pagham میں منفرد سالانہ پرام ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی منچلوں نے شرکت کی۔

اس منفرد دوڑمیں حصہ لینے والے سینکڑوں افراد نت نئے ڈیزائنز اور سائز کی حامل پرامزکو دوڑاتے نظر آئے ۔

پرام میں بیٹھے منچلوں نے بھی ننھے بچوں کی طرح مختلف کاسٹیومز پہن کر اس پریڈ کا لطف اٹھایا۔اس پریڈ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں افراد بھی وہاں موجود تھے جنہوں نے اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

Email This Post

آپ یہ بھی پسند کریں گے مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.